Mohammed Asgaruddin Sahab

Aali Janab Mohammed Asgaruddin Sahab

We are really fortunate to seek such a great personality associated with our Madarsa. To describe his personality in short, we can just say, he is a person of “Less talking and more doing”. He has a simple, straightforward, very much pious, generous for all the needy, helpful personality.

Born in the year 1943, he witnessed the disturbances occurred in the region due to the police action in his very childhood days. He completed his early schooling in the place of Gurmitkal itself. During his schooling only, he lost his father in the year 1956. This didn’t stop him from moving forward and he furthered his education in the Government ITI College, Gulbarga with the support of his Kind Elder Brother Janab Alhaj Gulam Samdani Sahab (Rtd. Dy. Sec. ZP Gulbarga). He then joined the Public Works Department (PWD) and served there as a Draftsman. He retired as a Senior Grade Draftsman in the year 2001.

His retirement from his Government service was not the end of the services to the society, but it was actually the start of his next phase of his life which he dedicated for the society with special emphasis on the upliftment of the downtrodden and needy.

He himself is an example of one man organization. The services rendered by him, the charity given by him, the number of students supported by him, is more than the number of such services provided by many NGO’s. He left no stone unturned in supporting the widows & Orphans, especially in the region of Gurmitkal.

With the same sense of service to the humanity, he even supported the activities carried out by the Madarsa. When the Madarsa was in need of a new building, it was with his active support that, the Anjuman decided to have this present sprawling 1.5 Acre Campus.

Whenever, Anjuman feels difficulty, we approach him for his kind advice and Alhamdulillah; we come-forth with a very clear, good and encouraging decision. We pray Almighty Allah for his good health and repay him the best for his long lasting support towards the Anjuman and the MadarsaTahfeez – ul – Quran.

May Allah bless him for his activities in this world and also in the hereafter.

تعارف سرپرست حضرات:۔
الحاج مولانا حبیب عبدالرحمن الحامد صاحب :۔ 
آپ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ہے۔آپ کا آبائی وطن مستقر گرمٹکال ہی ہے۔فی الوقت آپ شہر حیدرآباد میں مقیم ہیں ۔آپ نے اعلٰی تعلیم حیدرآباد میں ہی حاصل کی اور آپ کو تاریخ اسلام پر کافی عبور حاصل ہے۔ آپ غوث خاموشی ٹرسٹ حیدرآباد کے نائب صدر ہیں۔ آپ نے بارہا مرتبہ ملک کے مختلف حصوں میں تاریخ اسلام کے جلسوں کو مخاطب کیا۔ آپ نے اپنی زمین جو ایک ایکڑ ۱۰ گنٹہ پر مشتمل ہے۔مدرسہ ھٰذا کیلئے فی سبیل اللہ وقف کردی ۔ اسی زمین پر مدرسہ اور ایک عالیشان مسجد تعمیر کی گئی۔ NISHA-TV حیدرآباد پر بھی وقتاََ فوقتاََ آپ کے خطابات ہوتے رہتے ہیں۔ اور جب بھی ضرورت پڑے اپنے ذرین مشوروں سے مدرسہ کو نوازتے ہیں۔

 جناب حافظ مظفر حسین خان صاحب:۔
آپ نے جامعہ نظامیہ حیدرآباد سے حفظ قرآن مکمل کیا۔ آپ کی شخصیت بھی محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ آپ کابھی آبائی وطن گرمٹکال ہے۔فی الوقت آپ شہر حیدرآباد میں مقیم ہیں۔ آپ کا بھی منہاج القرآن انٹرننیشنل سے بھی وابسطہ ہیں۔آپ ایک اچھے مقرر بھی ہیں۔ آپ نے کئی جلسوں کو مخاطب بھی کیاہے۔ آپ خوش قسمتی سے ہمارے وطن گرمٹکال کے خطیب کے عہدہ پر بھی فائز ہیں۔ آپ اولوالعزم اور نوجوان قائد ہیں۔ جو اس عمر میں بھی دین کے کافی معلومات رکھتے ہیں۔ جو آپ عیدین کے موقعوں پر اپنی خطابت سے قوم کو نوازتے رہتے ہیں۔ آپ کا بھی تعاون مدرسہ کیلئے ہوتے رہتا ہے۔
الحاج اصغر الدین صاحب موظف :(D.M) ۔
آپ کا آبائی وطن گرمٹکال ہے۔ فی الوقت آپ گلبرگہ میں مقیم ہیں۔ آپ حکومت کرناٹک محکمۂ PWD میں DM کے عہدے پر فائز ہوکر سبکدوش ہوئے۔ آپ کا مزاج گرامی بے حد مخلصانہ اور ملنسار ہے۔اور آپ صبر کے ایک پیکر ہیں۔ آپ کو ہمیشہ قوم کی فکر رہتی ہے۔ خاص کر نوجوانوں و نونہالوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور غریب غرباء کی مددکرنا آپ کا شیوا ہے۔مدرسہ کی اتنے قلیل وقفہ میں اتنی زیادہ ترقی اور مدرسہ کو خوش ااسلوبی سے چلانے میں آپ کا بہت بڑا حصہ ہے۔ آپ کے ہی کاوشوں کے نتیجہ سے احاطہ مدرسہ میں ایک عالیشان مسجد کی تعمیر کی گئی۔ مدرسہ کی ترقی اور دیگر سر گرمیوں کیلئے آپ کے کافی اونچے ارادے ہیں۔جیسے بچوں کو فنی تعلیم دلوانا ، تاکہ طلبہ مدرسہ سے فارغ ہونے کے بعد اپنی روزی خود حاصل کر سکے ۔ و عصری تعلیم کیلئے دوسرے بڑے مدارس میں بچوں کا داخلہ دلوانا وغیرہ۔آپ مدرسہ کے ہر موڑ پر ساتھ دیتے آئے ہیں۔اور اپنے مفید مشوروں سے کمیٹی کو آگاہ کرتے ہیں۔ تمام کمیٹی کے اراکین کی محنت اور فکر ایک طرف تو آپ کی فکر اور تعاؤن ایک طرف ۔
اللہ آپ کو ہمیشہ صحت و تندرست رکھے ۔آپ کی ہر پریشانی کو دور کرے اور اجر عنداللہ محفوظ رکھے۔

сайты для размещения ссылокst petersburg founded