Future Development

Future developments of madrasa

  •  To start the department of Aalimiat.
  •  To make the students of 15 years old and above to appear for S.S.L.C examination.
  •  To impart technical education to the mentally weak students in addition to the Quranic education.
  •  To give training of imamiat to the people of villages where they are incapable to perform the duty of Imams.
  •  To complete the construction work of madrasa boundary.
  •  To make main gate so as to give complete protection to the students.
  •  To construct Kamans (Archs) of the extended building.
  •  To build the residential houses for teachers.
  •  To construct shed on wazukhana so as to protect the students from sunlight and rain.
  •  To construct minarets of mosque.

 

 

مستقبل کے تعلیمی و تعمیری منصوبے:۔
شعبۂ عا لمیت کا قائم کرنا ۔
سال یا اس سے زائد عمر والے طلبہ کو راست طور پر دسویں جماعت کے امتحانات دلوانا۔
بڑے اور کمزور ذہن طلبہ کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کے روشن مستقبل کیلئے فنی تربیت دلوانا۔
ایسے دیہات جہاں پر لوگ امامت کے قابل نہیں ان دیہاتوں میں چنندہ افراد کو امامت کی تربیت دینا تاکہ وہ اپنے اپنے دیہاتوں میں پنچ وقتہ نماز قائم کرسکے ۔

مستقبل کے تعمیری منصوبے:۔
 باونڈری وال کی مکمل تعمیرکرنا ۔
مین گیٹ (باب الداخلہ) بنوانا تاکہ مدرسہ کی اور طلبہ کی مکمل حفاظت ہوسکے ۔
توسیع عمارت کی کمانیں بنوانا۔
 وضو خانہ پر شڈ ڈالنا تاکہ طلبہ کی بارش اور دھوپ سے حفاظت ہوسکے۔
مسجد کے مینار بنوانا ۔